نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں اپنے داماد جیئرڈ كشنر پر مکمل اعتماد ہے اور انیں ان پر فخر ہے۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے داماد جیئرڈ كشنر اس عہدے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے صدارتی عہدے کے پوری انتخابی مہم کے دوران میرا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ كشنر، ٹرمپ کی مہم کا حصہ تھے۔ اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی ...
ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ داعش کو اوباما نے وجود بخشا ہے۔ الوقت - امریکا کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ داعش کو اوباما نے وجود بخشا ہے اور پوتین سے ان کے تعلقات، امریکا کے لئے ...
ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب 20 جنوری کو منعقد ہوگی ۔
یورو نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈیموکرٹک پارٹی کے رکن اور اس ملک میں شہری حقوق تحریک کے رہنما جان لوئس نے کہا ہے کہ وہ ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے
کیونکہ ان کے خیال میں ڈونلڈ ٹرمپ امریکی انتخابات میں روسی مد ...
ڈونالڈ ٹرمپ نے اگر جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا تو اس پر ایران کا رد عمل بہت ہی شدید ہوگا۔ الوقت - ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اگر جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا تو اس پر ایران کا رد عمل بہت ہی شدید ہوگا۔
سی بی سی ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو میں ...
ڈونالڈ ٹرمپ نے مسلم مخالف قانون پر عمل کرنے سے انکار کرنے پر ایکٹنگ اٹارنی جنرل سیلی یٹس کو برخاست کر دیا ہے۔ الوقت - امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مسلم مخالف قانون پر عمل کرنے سے انکار کرنے پر ایکٹنگ اٹارنی جنرل سیلی یٹس کو برخاست کر دیا ہے۔
سیلی یٹس نے ایک دن پہلے ہی 7 مسلم ممالک کے شہریوں کو ویزا نہ ...
ڈونالڈ ٹرمپ کے نئے امیگریشن پابندی کی وجہ سے داخلہ دینے سے انکار کر دیا جاتا ہے۔
ایئر فرانس نے بیان جاری کر کہا کہ نئی پابندی کے بارے میں ہفتے کو امریکہ کی حکومت نے مطلع کیا اور ان کے پاس امریکا جانے والے طیاروں میں مسافروں کو سوار ہونے سے روکنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔
ڈونالڈ ٹرمپ نے رويٹرز سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کسی بھی ملک یہاں تک کہ اپنے دوست ممالک سے بھی ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں پیچھے نہیں رہے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے دعوی کیا کہ عالمی برادری ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا چاہتی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ ہونے والے 10 سالہ معاہدے نیو اسٹارٹ کو ای ...
ڈونالڈ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو ماضی میں بھی ایران مخالف بیان دیتے رہے ہیں۔ ان دونوں نے جےسی پی اواے کا مقابلہ کرنے پر بھی زور دیا ہے۔
ڈونالڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس وائٹ ہاؤس کے اندر ہی تھے۔
بم کی اطلاع ملنے کے بعد وائٹ ہاؤس میں موجود رپورٹرز کو پریس روم میں لاک کر دیا گیا۔ شمالی حیاط کو خالی کر دیا گیا تاکہ اسنائپرز سرچ آپریشن کر سکیں۔
صبح تقریبا 11 بجے خفیہ اہلکاروں نے واضح کیا کہ وہ ایک مشتبہ پیکٹ کی تحقیقات کر رہے ...